مثالی استاد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جس کی تقلید کی جاسکے، جس کے معیار کو اپنایا جا سکے، معیاری استاد۔ "میر حسن مثالی استاد تھے محمد اقبال مثالی شاگرد۔" ( "دانائے راز، ١٢" )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مثالی' کے بعد فارسی اسم 'استاد' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "دانائے راز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جس کی تقلید کی جاسکے، جس کے معیار کو اپنایا جا سکے، معیاری استاد۔ "میر حسن مثالی استاد تھے محمد اقبال مثالی شاگرد۔" ( "دانائے راز، ١٢" )
جنس: مذکر